تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراؤ نے آج گورنر سے ملاقات کی اور مسلمانو ں و
درج فہرست قبائل کے لئے ریزرویشن میں اضافے کے سلسلے میں بل کی پیشکشی کے
لئے اسمبلی کا خصوصی
سیشن طلب کئے جانے سے انہیں واقف کروایا۔سمجھاجاتاہے کہ گورنر کے کوٹے سے کونسل کے کے لئے دوناموں کی بھی انہوں نے سفارش کی ہے۔خصوصی سیشن میں جی ایس ٹی سے متعلق بلس پر مباحث کاآغاز ہوگا۔